وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پورٹ قاسم کو جدید میری ٹائم اور انڈسٹریل حب میں تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان کو عالمی بحری اور صنعتی نقشے پر نمایاں مقام دلایا جا سکے۔ ...
بلوچستان ہائی کورٹ نے PPHI حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ نیا بھرتی عمل 60 دن کے اندر مکمل کریں، اور اس دوران اشتہار بڑے قومی و علاقائی اخبارات میں شائع کیا جائے جبکہ تمام تقرریاں تحریری امتحان کے ذریعے کی ...
حکومتِ سندھ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے رات کے وقت لکڑی کی نقل و حمل پر مکمل پابندی عائد کردی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی سندھ بھر میں سورج غروب سے سورج طلوع ہونے تک رہے گی۔ حکمنامے کے مطابق لکڑی ...
صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو یقین دلاتے ہیں ایسا کوئی فیصلہ نہیں کریں گے جس سے نقصان ہو۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منصوبوں ...
قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے سابق اسپیکر آغا سراج درانی کے انتقال پر تعزیت کی اور ایران و پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے چیئرمین فدا حسین مالکی کا پیغامِ یکجہتی پہنچایا۔ ملاقات کے دوران دونوں ...
وفاقی حکومت نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دونوں کمپنیاں طویل عرصے سے شدید خسارے میں مبتلا ہیں جبکہ ان کی بلوں کی ریکوری نہ ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئٹہ کی شہری یونین کونسلوں کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولنگ 28 دسمبر 2025 کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ ...
ایک بیٹی کی پیدائش پر باپ کی عمر میں کتنا اضافہ ہوسکتا ہے؟ تحقیق کے دلچسپ نتائج نے سب کو حیران کردیا
بیٹیاں ہمیشہ گھروں کی رونق اور والد کے دل کی دھڑکن سمجھی جاتی ہیں، لیکن اب سائنس نے بھی اس رشتے کا ایک حیرت انگیز پہلو سامنے رکھ دیا ہے۔ American Journal of Human Biology میں شائع ہونے والی پولینڈ کی ...
Opinion
کیا فائدہ پڑھنے لکھنے کا جب۔۔ سہیلی کے بچوں نے ملازموں کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ اسماء عباس نے بری ...
"میں اپنی سہیلی کے گھر بیٹھی تھی۔ اُن کے بچے اور ملازمہ کے بچے ساتھ کھیل رہے تھے۔ اچانک اُن کے بچوں نے اپنا گلّہ توڑا اور اس میں سے 10 سے 15 ہزار روپے نکل آئے۔ اُن کے دادا نے فوراً کہا کہ یہ پیسے ملاز ...
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس دوران شمالی علاقوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ مری، گلیات، سوات، ناران، کاغان اور آزاد کشمیر کے بلند مقامات پر برفباری کا ...
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگی ہے۔ ...
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بالر وقار یونس نے عمر اکمل کی طرف سے ان پر لگائے گئے الزامات پر تبصرہ کرنے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایسی باتوں کو اہمیت دینا چھوڑ دیا ہے۔ ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results